مرکز گریز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو۔